136۔ عفو و درگزر

وَاصْفَحْ مَعَ الدَّوْلَةِ، تَکُنْ لَکَ الْعَاقِبَةُ۔ (خط ۶۹) اقتدار کے ہوتے ہوئے معاف کرو تو انجام کی کامیابی تمھارے ہاتھ رہے گی۔ کامل انسان کی ایک پہچان یہ ہے کہ جب اس کے ہاتھ میں اقتدار ہو اور سامنے والے سے انتقام کا اس کے پاس مکمل اختیار ہو پھر بھی اسے معاف کر دے … 136۔ عفو و درگزر پڑھنا جاری رکھیں